29 ستمبر 2017 - 11:02
موغادیشو میں کار بم دھماکے میں7 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکے میں7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکے میں7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق کار بم دھماکہ موغا دیشو میں ایک بس اسٹاپ کے نزدیک کیا گیا۔موغادیشو کے میئر کے ترجمان کے مطابق دھماکہ اس وقت کیا گیا جب مسافر بس وہاں سے گزررہی تھی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169